قصور : امتحانی مراکز پر دفعہ144 کا نفاذ

ہفتہ 6 فروری 2016 11:56

قصور۔6 فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 فروری۔2016ء) ڈی سی اوقصور سلمان غنی نے ایم اے،ایم ایس سی اور بی ایڈ سپلیمنٹری امتحانات 2016ء کے تمام امتحانی مراکز پر دفعہ144نافذ کردی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق ڈی سی او قصور سلمان غنی نے ایم اے‘ ایم ایس سی اور بی ایڈ سپلیمنٹری امتحانات 2016ء کے تمام امتحانی مراکز کے اردگرد 100گز حدود میں غیرمتعلقہ افرادکے داخلہ پرپابندی عائد کردی ہے اس حکم کی خلا ف ورزی پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :