افغانستان اور مشرق وسطی میں امریکی فوج کی طویل کاروائیوں سے امریکی ذرائع ابلاغ بھی اب اکتانے لگے‘ امریکہ کی فوج میں ہمت نہیں ہے کہ وہ روس یا چین کی فوج کا مقابلہ کر سکے کیونکہ وہ صرف مشرق وسطٰی کے باغیوں کے خلاف لڑنے کی عادی ہو چکی ہے ۔امریکی اخبار اپنی حکومت پر برس پڑا
میاں محمد ندیم ہفتہ 6 فروری 2016 11:10
واشنگٹن(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔06فروری۔2016ء) افغانستان اور مشرق وسطی میں امریکی فوج کی طویل کاروائیوں سے امریکی ذرائع ابلاغ بھی اب اکتانے لگے ہیں امریکی اخبار یو ایس نیوز اینڈ ورلڈ رپورٹ اپنی حکومت پر برس پڑا ہے اور جریدے نے اپنے اداریے میں لکھا ہے کہ امریکہ کی فوج میں ہمت نہیں ہے کہ وہ روس یا چین کی فوج کا مقابلہ کر سکے کیونکہ وہ صرف مشرق وسطٰی کے باغیوں کے خلاف لڑنے کی عادی ہو چکی ہے ۔
ان سالہا سال کے دوران جب امریکی فوج مشرق وسطٰی میں باغیوں کے خلاف بڑی بڑی کارروائیاں کرنے میں مصروف تھی مدمقابل ملکوں کی فوجیں ترقی کررہی تھیں۔امریکی فوج نے عراق اور افغانستان کی گردو غبار سے اٹی کثیف گلیوں میں جھڑپیں کرنے کو اپنا فریضہ جانا یوں ایک سہل جنگ کرنے کے عادی ہو گئی۔(جاری ہے)
ایسی لڑائی میں بارودی سرنگ مخالف گاڑیاں اور بغیر پائلٹ کے اڑنے والے آلات سے مدد لی جاتی ہے۔
اس کے برعکس روس نے ہائی ٹیک ٹینک اور جنگی طیارے بنانے میں سرمایہ لگایا ہے جو بیک وقت کئی میزائل داغ سکتے ہیں اور اسی طرح ایس-400 جیسے ہلاکت خیز جامع تیار کیے جو شام میں نصب کیے گئے ہیں جبکہ چین بھی اپنی فوج کو بہتر بنانے میں مصروف ہے اور چین ہی وہ ایک عامل ہوگا جو خطے کی ترقی کو یقینی بنائے گا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.