شام میں داعش کے خلاف کارروائیاں کرنے والے کردوں کے مسلح دستوں میں شامل افراد میں سے 45 فی صد خواتین شامل ہیں
میاں محمد ندیم ہفتہ 6 فروری 2016 10:57
ماسکو(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔06فروری۔2016ء) شام میں داعش کے خلاف کارروائیاں کرنے والے کردوں کے مسلح دستوں میں شامل افراد میں سے 45 فی صد خواتین ہیں اور ان کی تعداد بڑھتی رہے گی۔ اس بارے میں خواتین کے کرد دستے کی کمانڈر نسرین عبداللہ نے روسی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا۔
(جاری ہے)
ان کا دستہ دہشتگردوں کے خلاف لڑائیوں میں حصہ نہیں لیتا بلکہ دفاعی کارروائیاں کرتا ہے۔
خواتین کے دستے کا مقصد نہ صرف داعش کا مقابہ کرنا ہے بلکہ فوج کی پدری ذہنیت کو بدلنا اور معاشرے میں مثبت تبدیلی و ترقی لانا ہے، نسرین عبداللہ نے کہا کہ اگر خواتین اپنے جائز حقوق حاصل کرنا چاہتی ہیں، معاشرے میں برابری حاصل کرنا چاہتی ہیں تو ان کی نمائندگی ہر شعبے میں، ہر سطح پر ہونی چاہیے۔واضح رہے کہ شام میں کرد خواتین کا دستہ سن 2013 میں تشکیل دیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.