تائیوان میں 7-6 شدت کا زلزلہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 6 فروری 2016 01:31

تائیوان میں 7-6 شدت کا زلزلہ
تائیوان (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 فروری 2016ء) تائیوان میں 7-6 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تائیوان میں رات گئے 7-6 شدت کا خوفناک زلزلہ آیا ہے۔

(جاری ہے)

زلزلے کے باعث علاقہ بری طرح لرز اٹھا ہے۔ زلزلے کے باعث کسی جانی یا مالی نقصان کی تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :