پیپلز لائرزفورم کے صوبائی کابینہ تشکیل
گلاب شاہ ایڈوکیٹ صوبائی سیکرٹری اطلاعات جبکہ محمد جمیل ایڈوکیٹ پشاور ڈویثرن کے صدر نامزد
جمعہ 5 فروری 2016 21:51
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 فروری۔2016ء) پیپلز لائرز فورم کے صوبائی صدر محمداکبر خان ایڈوکیٹ نے پارٹی کے صوبائی صدر خانزادہ خان اور صوبائی کابینہ سے باہمی مشاورت کے بعد گلاب شاہ ایڈوکیٹ کو صوبائی سیکرٹری اطلاعات جبکہ محمد جمیل ایڈوکیٹ کو پشاور ڈویثرن کا صدر نامزد کر دیا ،پیپلز لائر فورم خیبرپختونخوا کے صوبائی صدر محمد اکبر خان نے کابینہ کے ناموں کااعلامیہ جاری کردیا ہے،پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ڈویثرن اور ڈسٹرکٹ میں تنظیم نو شروع ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹولرنس ہوگا: خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پروزیرخوراک پنجاب بلال یاسین کا فیصل آباد میں کریک ڈاؤن
-
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
-
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
-
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.