سب کی دادی رخصت ہوگئی
ذیشان حیدر جمعہ 5 فروری 2016 20:28
سمبڑیال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05 فروری۔2016ء ) معمر ترین خاتون سکینہ بی بی زندگی کی 110 بہاریں دیکھنے کے بعد دارفانی سے کوچ کرگئیں جنہیں مقامی قبرستان جھمٹ میں سپردِ خاک کردیا گیاہے ۔ ان کی نمازِ جنازہ میں ہر مکتبہ فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
(جاری ہے)
اڈہ بیگووالہ (صابرآباد) کے محمد صابر قادری وٹو، محمد اسحاق اورمحمود وٹو کی والدہ ماجدہ اورعاصم علی ، کاشف علی ،عرفان بشیر ، عبدالصبور کی دادی سکینہ بی بی نے 110 اپنی زندگی کے نشیب وفراز ،اتارچڑھاؤ دیکھے ۔
اپنی زندگی کے آخری ایام تک اپنی خوراک میں خالص دیسی گھی ، لسی ، دودھ، دہی ،سبزیاں وغیرہ کا استعمال کرتی رہیں جبکہ نظر کی درستگی پر قرآن پاک کی تلاوت اورنماز کی ادائیگی کو بھی معمو ل بنائے رکھا ، مرحومہ کی رسمِ قل 7فروری بروز اتوار صبح 10 بجے ان کی رہائش گاہ پر ادا کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.