جدید ٹیکنالوجی کا استعمال،وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سب سے آگے
یوم کشمیر کی تعطیل کے باوجود میٹرو ریل کے اراضی مالکان کو معاوضے کی ادائیگی جاری رہی
جمعہ 5 فروری 2016 19:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔05 فروری۔2016ء ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نہ صرف خود سرکاری فرائض کی انجام دہی میں جدید ٹیکنالوجی کا بھرپور استعمال کر رہے ہیں بلکہ پنجاب کے سرکاری محکموں کے حکام بھی عوام کو سہولتوں کی بروقت فراہمی کیلئے انفارمیشن ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ کر رہے ہیں جس سے نہ صرف قیمتی وقت بلکہ ایندھن کی خاطرخواہ بچت ہونے کے ساتھ سرکاری امور کی موثر مانیٹرنگ میں بھی مدد ملتی ہے۔
وزیراعلیٰ نے لاہور اورنج لائن میٹرو ٹرین کے منصوبے کے اراضی مالکان کو ان کی جائیداد وں کے معاوضے کی ادائیگی کے عمل کا جائزہ لینے کیلئے بھی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی مدد سے موثر مانیٹرنگ کا نظام وضع کیا ہے اور اس جدید نظام کے ذریعے وزیراعلیٰ نے آج اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے اراضی مالکان کو معاوضے کی ادائیگی کیلئے بنائے گئے تینوں مراکز سے بیک وقت براہ راست رابطہ کیا اور سول سیکرٹریٹ میں ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس سے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.