ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح میں 105پوائنٹس کا اضافہ

جمعہ 5 فروری 2016 16:16

بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 فروری۔2016ء‘) چین کے زرمبادلہ کے لین دین نظام کے مطابق چینی کرنسی رین من بی یا یوژان کی مرکزی شرح تبادلہ جمعہ کو ڈالر کے مقابلے میں 105بنیادی پوائنٹس کے اضافے سے 6.

(جاری ہے)

5314ہو گئی ، چین کی زر مبادلہ کی منڈی میں یوژان کی شرح میں ہر کاروباری روز مرکزی شرح تبادلہ سے 2فیصد کمی بیشی کی اجازت ہے ،امریکی ڈالر کے مقابلے میں یوژان کی مرکزی شرح تبادلہ ہر کاروباری روز انٹر بینک مارکیٹ کے آغاز سے قبل مارکیٹ سازوں کی طرف سے پیش کی جانے والے نرخوں کے تخمینہ اوسط کی بنیاد پر ہے ۔

متعلقہ عنوان :