پاکستان سپر لیگ ،کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب جمعہ 5 فروری 2016 16:08

پاکستان سپر لیگ ،کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ ..

دبئی(اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار5فروری- 2016ء) پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ٹونٹی ٹونٹی میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ٹاس کے موقع پر کراچی کنگز کے کپتان شعیب ملک کا کہنا تھا کہ گیل حریف ٹیم میں ہو توسیکنڈ بیٹنگ کرنا ہی بہتر ہے۔

متعلقہ عنوان :