اسلام آباد : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 38۔3 روپے فی یونٹ کمی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 5 فروری 2016 15:03

اسلام آباد : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 38۔3 روپے فی یونٹ کمی کا نوٹی فکیشن ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 05 فروری 2016ء) : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 3.38 روپے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

دسمبر کے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی اس کمی کا ریلیف صارفین کو فروری کے بلوں میں ملے گا جبکہ کے الیکٹرک صارفین اس کمی سے مستثنیٰ ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :