ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں امریکی ڈالر کو ین کے مقابلے میں استحکام

جمعہ 5 فروری 2016 11:56

ٹوکیو۔ 5 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 فروری۔2016ء) ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں جمعہ کو امریکی ڈالر کو ین کے مقابلے میں استحکام حاصل رہا۔

(جاری ہے)

ٹوکیو ٹریڈ میں امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 116.83ین رہی جوکہ نیو یارک ٹریڈ میں 116.74 پر تھی۔یورپی کرنسی یورو کی شرح تبادلہ 1.12ڈالر رہی ۔