آئی ایس آئی ہیڈ کوآرٹرز میں اہم اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ، بھارتی وزیر اعظم کی حالیہ دوستی پالیسی دراصل ”بغل میں چھری ،منہ میں رام رام“کی عکاسی ہے، پٹھانکوٹ حملے میں بزدلی دکھائی گئی اور پھر اندرونی ہاتھ سے توجہ ہٹانے کے لئے پاکستان میں دہشت گردی کرائی گئی ، ”را“ نے مذہبی اور بلوچ قوم پرست دہشتگردوں کے لئے خزانے کا منہ کھول دیا ہے ، ”را“ افغان ایجنسی این ڈی ایس کی پاکستان مخالف کاروائیوں کے ثبوت مل گئے ،اجلاس میں بریفنگ
جمعہ 5 فروری 2016 00:03
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 4فروری۔2016ء) انٹر سروسز انٹیلی جنس ”آئی ایس آئی “ہیڈ کوارٹر میں ملکی سیکیورٹی صورتحال پر ہونے والے اہم اجلاس کی اندرونی کہانی منظر عام پر آگئی ،اجلاس میں وزیر اعظم کو بتا یا گیا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حالیہ دوستی پالیسی دراصل ”بغل میں چھری ،منہ میں رام رام“کی عکاسی ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جمعرات کو آئی ایس آئی ہیڈ کوآرٹرز میں اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم میاں محمد نواز شریف ، جنرل راحیل شریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے شرکت کی ۔اجلاس میں بتایا گیا کہ پٹھانکوٹ حملے میں بزدلی دکھائی گئی اور پھر اندرونی ہاتھ سے توجہ ہٹانے کے لئے پاکستان میں دہشت گردی کرائی گی ۔آرمی چیف نے اپنے بیان میں کہا کہ دہشتگردوں کو باہر سے فنڈنگ اور اندر سے مدد مل رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.