Live Updates

کشمیر کی عوام نے اپنے حقوق کیلئے مثالی جدوجہد اور لازوال قربانیاں پیش کی ہیں، عمران خان

جمعرات 4 فروری 2016 22:06

اسلام آباد ۔ 4 فروری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 فروری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اہل کشمیر کی حق خودارادیت کیلئے کی جانے والی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ کشمیر کی عوام نے اپنے حقوق کیلئے مثالی جدوجہد کی ہے اور لازوال قربانیاں پیش کی ہیں۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی سیکرٹریٹ کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :