پاکستان اور امریکہ کے درمیان سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر دستخط
مفاہمت کی یادداشت کے تحت سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں اعلیٰ سطحی تعاون پر 80 لاکھ ڈالرکی مشترکہ فنڈنگ فراہم کی جائیگی،اس میں صحت، پانی آلودگی، توانائی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے پر خصوصی توجہ دی جائیگی
جمعرات 4 فروری 2016 21:59
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 فروری۔2016ء) پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈیوڈ ہیل اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد نے ــــ ’پاکستان ۔امریکہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تعاون پروگرام‘ کے ساتویں فیز کے تحت سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون سے متعلقہ ایک مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے ۔
وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کے وزیر انجینئر بلیغ الرحمان نے اس سلسلے میں ایچ ای سی میں منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ مختلف جامعات کے وائس چانسلرز ، ریکٹرز اور صدور بھی اس موقع پر موجود تھے۔ اس مفاہمت کی یادداشت کے تحت سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں اعلٰی سطحی تعاون پر اسی لاکھ ڈالرکی مشترکہ فنڈنگ فراہم کی جائیگی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.