پی آئی اے ملازمین کیلئے جاری لازمی سروس ایکٹ کی خلاف ورزی پرشکایات سننے کیلئے کمیٹی قائم ، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری
جمعرات 4 فروری 2016 21:58
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 فروری۔2016ء) وزارت داخلہ نے پی آئی اے ملازمین کے لئے جاری لازمی سروس ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے ملازمین کے خلاف شکایات سننے کے لئے قائم کی گئی کمیٹی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزارت داخلہ نے پی آئی اے ملازمین کے لئے جاری لازمی سروس ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے ملازمین کے خلاف شکایات سننے کے لئے قائم کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
وفاقی حکومت کی طرف سے لازمی سروس ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے ملازمین کے خلاف شکایات سننے کے لئے قائم کی گئی کمیٹی میں سینئر جوائنٹ سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن کیپٹن (ر) احمد لطیف ، ڈائریکٹر پی آئی اے سی کراچی راشد احمد ،ڈپٹی جنرل مینجیر ایچ آر پی آئی اے سی لاہور موسیٰ خان اور ڈپٹی جنرل مینجر ایچ آر پشاور مبارک حیات شامل ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
-
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
-
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
-
سکیورٹی،اندرونی اورعلاقائی مسائل چیلنجزہیں، یوسف رضا گیلانی
-
ایران کے ساتھ تعلقات امریکا کا نہیں ہمارا معاملہ ہے، ملیحہ لودھی
-
تحریک انصاف کا بشری بی بی کی بگڑتی صحت پر اظہار تشویش
-
بشری بی بی فٹ قرار، تازہ ترین رپورٹ اعلی حکام کو بھجوا دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.