برازیل کے پاس زیکا وائرس کے کافی سیمپلز موجود نہیں، عالمی طبی حکام
جمعرات 4 فروری 2016 21:21
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 فروری۔2016ء) اقوام متحدہ اور امریکی طبی اہلکاروں کا کہنا ہے کہ نوزائیدہ بچوں میں چھوٹے سروں کا زیکا وائرس کے ساتھ ممکنہ تعلق کے حوالے سے طبی ریسرچ کے لیے برازیلی محکمہ صحت کے پاس کافی سیمپلز دستیاب نہیں اور مختلف کلینیکل لیبارٹریوں میں ضروری ڈیٹا بھی نہیں ہے۔
(جاری ہے)
فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق برازیلی قانون جینیاتی مواد، بلڈ سیمپلز اور زیکا وائرس کے بارے میں معلومات کسی دوسرے ملک یا ادارے کو فراہم کرنے کی اجازت بھی نہیں دیتا۔
برازیل کے وزیر صحت مارسیلو کاسترو نے بتایا کہ اْن کے ملک میں سوا پانچ لاکھ کے قریب لوگ زیکا وائرس کے خلاف حکومتی مشن میں تعینات کیے جا چکے ہیں۔ برازیل میں زیکا وائرس کی لپیٹ میں پندرہ لاکھ افراد آ چکے ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
سعودی عرب میں یکم جون سے موسم گرما کا آغاز ہوگا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.