یمن میں امریکی ڈرون حملہ،سینئرالقاعدہ رہنما سمیت 5 افراد ہلاک
القاعدہ رہنما جلال بیدی کے سرکی قیمت 5 ملین ڈالرمقررتھی،امریکی محکمہ خارجہ
جمعرات 4 فروری 2016 20:25
صنعا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 فروری۔2016ء) یمن کے صوبے ابیان میں امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں سینئرالقاعدہ رہنما سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ امریکا کی جانب سے القاعدہ رہنما کے سرکی قیمت 5 ملین ڈالر رکھی گئی تھی۔
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ڈرون طیارے نے یمن کے صوبہ ابیار کے علاقے مراکیشا میں القاعدہ رہنما جلال بیلادی الیاس ابو حمزہ کی گاڑی کو نشانہ بنایا جو اپنے دو محافظوں سمیت موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ ڈرون حملے میں مجموعی طور پر 5 افراد ہلاک ہوئے۔
امریکی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والا سینئرالقاعدہ رہنما جلال بیدی مقامی امیرتھا جس کی یمن کے مختلف صوبوں پر حاکمیت تھی اس کے علاوہ وہ 2013 میں دارالحکومت صنعا میں مغربی سفیروں پر حملوں کی منصوبہ بندی اور حملہ کرنے والوں کا سہولت کار تھا جس کی معلومات فراہم کرنے والے کے لئے 5 ملین ڈالرانعام کا اعلان کیا گیا تھامتعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.