ترقیاتی کاموں میں کسی کو کرپشن کی اجازت نہیں دی جائیگی، شاہ فرمان
ترقیاتی کام عوام کا حق ہے ، عوام تک صحیح معنوں میں پہنچانے کے سلسلے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا،وزیرآبنوشی خیبرپختونخوا
جمعرات 4 فروری 2016 20:18
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 فروری۔2016ء) خیبر پختونخوا کے وزیر برائے آبنوشی شاہ فرمان نے کہا ہے کہ ترقیاتی کاموں میں کسی کو کرپشن کی اجازت نہیں دی جائیگی، ترقیاتی کام عوام کا حق ہے اور اس حق کو عوام تک صحیح معنوں میں پہنچانے کے سلسلے میں کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ اُنہوں نے کہا کہ وہ خود ترقیاتی کاموں کا معائنہ کریں گے کیونکہ اُنہوں نے خود کرپشن کی ہے اور نہ ہی وہ کسی کو ترقیاتی کاموں میں کرپشن کی اجازت دیں گے۔
ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے جمعرات کے روز سول سیکرٹریٹ پشاور میں اپنے دفتر میں ادیزئی شیریکیرہ اور مشترکہ شیریکیرہ کی ترقیاتی و اصلاحی کمیٹی کے ممبران سے ایک ملاقات کے دوران کیا۔کمیٹی میں جان حسن چیئرمین ، ملک ندیم احمد نائب چیئرمین سمیت ممبران کمیٹی حاجی فریداﷲ ، انورخان ، حاجی عمر خان ، شیر علی ، مصری خان ، احمد خان ، ملک حاجی اکبر حسین ، گل مست ، حلیم گل ، محمد شاہ اور نور محمد شامل تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.