آئی سی سی اجلاس،بگ تھری کی اجارہ داری ختم کر نے کا فیصلہ،سری لنکا کی رکنیت بحال
آئی سی سی چیئرمین کو خودمختار اور آزاد رکھا جائے گا اور اس کا انتخاب خفیہ رائے شماری سے ہوگا ،ششانک منوہر
جمعرات 4 فروری 2016 18:50
دبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 فروری۔2016ء) انٹر نیشنل کر کٹ کونسل(آئی سی سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی نے بگ تھری کی اجارہ داری ختم کر نے کا فیصلہ کر لیا، آئندہ آئی سی سی چیئر مین کا انتخاب خفیہ رائے شماری سے ہوگا،رواں سال جون میں ہونیوالی آئی سی سی بورؑڈ میٹنگ میں بگ تھری کے مستقبل کا اعلان کیا جائے گا، آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں سری لنکا کی رکنیت بھی بحال کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق دو ہزار چودہ میں عالمی کرکٹ کے ایک ڈان بھارت سمیت صرف نام نہاد بڑوں کی غلامی سے آزاد ہونے کا وقت آ گیا۔ آئی سی سی ہیڈ کوارٹر دبئی میں شیڈول بورڈ میٹنگ کے دوران نئے فیصلے ہونے شروع ہو گئے تمام ممبر ممالک کے بورڈز کی بِگ تھری راج کے خلاف آواز سنی گئی۔ مشترکہ طور پر مان لیا گیا کہ کرکٹ کی گیم سمیت ڈویلپمنٹ کے اختلافات ختم کرنے کے لیے بِگ تھری کا خاتمہ ضروری ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.