شام کا بحران : 9ارب ڈالرجمع کرنے کے لیے لندن میں ڈونرزکانفرنس‘ برطانوی وزیرِ اعظم ڈیوڈ کیمرون
اور جرمن چانسلر آنگیلا میرکل سمیت 70 رہنما شریک ہوں گے شام اور خطے کے دیگر ممالک میں پناہ گزین بچوں کو ایک ’گمشدہ نسل‘ بننے سے بچانے کے لیے ایک ارب 40 کروڑ ڈالر درکار ہیں:یونیسف
ذیشان حیدر جمعرات 4 فروری 2016 18:03
لندن( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 04 فروری۔2015ء ) شام میں پانچ برس سے جاری لڑائی سے متاثر ہونے والوں کی امداد کے لیے 9 ارب ڈالر کی رقم جمع کرنے کا مقصد لیے عالمی رہنما لندن میں ہونے والی ڈونر کانفرنس میں شرکت کر رہے ہیں۔یہ اس مقصد کے لیے بلائی جانے والی چوتھی کانفرنس ہے اور اس میں برطانوی وزیرِ اعظم ڈیوڈ کیمرون اور جرمن چانسلر آنگیلا میرکل سمیت 70 رہنما شریک ہوں گے۔
اس کانفرنس کی میزبانی اقوامِ متحدہ، برطانیہ، جرمنی، ناروے اور کویت مشترکہ طور پر کر رہے ہیں۔یہ اجلاس ایک ایسے موقع پر ہو رہا ہے جب اقوامِ متحدہ کی جانب سے شام کے تنازع پر سوئس شہر جینیوا میں ہونے والے مذاکرات معطل کر دیے گئے ہیں۔مذاکرات کی معطلی کا اعلان شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی سٹیفن ڈی مستورا نے کیا تاہم ان کا کہنا ہے کہ یہ تعطل عارضی ہے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.