پاکپتن ،عورتوں کی لڑائی کی رنجش پر5 افراد نے دیہاتی کو تشدد کا نشا نہ بناڈالا

جمعرات 4 فروری 2016 17:53

پاکپتن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 فروری۔2016ء) عورتوں کی لڑائی کی رنجش پر5 افراد نے دیہاتی کو تشدد کا نشا نہ بناڈالا ۔

(جاری ہے)

بتا یا گیا ہے کہ گاؤں 34/Sp کا رہائشی خان محمد اور جلال کی خواتین کی لڑائی ہوئی جس کی رنجش پر جلال وغیرہ5 افراد نے خان محمد کے گھر میں اس کو اور اس کی ماں کو تشدد کا نشا نہ بناڈالا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :