پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر فنانس فوکل پرسن مقرر

جمعرات 4 فروری 2016 17:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 فروری۔2016ء) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے ڈائریکٹر فنانس کا مران حفیظ کو سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ کو آرڈینیٹ کر نے کے لیے فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کامران حفیظ پنجاب ایجوکیشن ریفارمزپوسٹ سٹاک ٹیک کے حوالے سے فوکل پرسن کی ذمہ داریاں سر انجام دیں گے۔اس حوالے سے محکمانہ سرکلر جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :