کوئٹہ،ایک شخص نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کر لی

جمعرات 4 فروری 2016 16:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 فروری۔2016ء) دکی کے علاقے میں ایک شخص نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کر لی یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز دکی کے علاقے تھل میں ایک شخص نواب خان نے اپنے گھر میں گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کر لی لاش ضروری کا رروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

متعلقہ عنوان :