ترکی میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کے دوران 2 فوجی ہلاک
جمعرات 4 فروری 2016 16:25
انقرہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 فروری۔2016ء) ترکی کے ضلع دیارباقر میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن کے دوران 2 فوجی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک حکام کا کہنا ہے کہ شدت پسندوں کے خلاف کاروائیوں کے دوران ضلع دیار بکر کی تحصیل سْر میں 2 فوجی ہلاک ہو گئے ۔
(جاری ہے)
شہر کے مرکز میں دہشت گردوں کی طرف سے کھودی ہوئی خندقوں کو بند کرنے ، رکاوٹیں ہٹانے اور دیسی ساختی دھماکہ خیز مواد کو تباہ کرنے کے لئے متاثرہ محلّوں میں کرفیو نافذ کر نے کے بعد سکیورٹی فورسز کا شروع کردہ آپریشن جاری ہے۔
کاروائیوں کے دوران دہشت گرد تنظیم کی طرف سے کی جانے والی فائرنگ کے نتیجے میں ایک فوجی زخمی ہو گیا۔زخمی فوجی کو دیار باقر فوجی ہسپتال میں منتقل کیا گیا جہاں وہ تمام تر کوششوں کے باوجود جانبر نہیں ہو سکا۔دوپہر کے وقت دوبارہ دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور فوجی ہلاک ہو گیا ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.