ترکی نے بھی روسی صحافیوں کی ملک میں آمدکیلئے ویزے کی شرط رکھ دی ، اطلاق 15 فروری سے ہوگا

جمعرات 4 فروری 2016 16:21

انقرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 فروری۔2016ء ) ترکی نے بھی روسی صحافیوں کی ملک میں آمدکیلئے ویزے کی شرط رکھ دیجس کا اطلاق 15 فروری سے ہوگا۔

(جاری ہے)

غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکی نے بھی روسی صحافیوں کی ملک میں آمد کیلیے ویزے کی شرط رکھ دی ہے جس کا اطلاق 15 فروری سے ہوگا۔ ترکی نے یہ فیصلہ روس کے جواب میں کیا ہے جس کے تحت 15 فروری سے ترکی آنے سے قبل روسی صحافی بھی ویزہ حاصل کریں گے۔ان صحافیوں کا اگر ترکی میں قیام چھ ماہ سے کم ہوگا تو انہیں ترکی میں داخلے کیلیے ویزہ لینا ہوگا۔

متعلقہ عنوان :