ایشیائی ٹریڈنگ میں یورو اور جاپانی ین کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی

جمعرات 4 فروری 2016 16:07

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔04 فروری۔2016ء) ایشیائی فوریکس ٹریڈنگ میں جمعرات کو امریکی ڈالر کی قدر یورو اور جاپانی ین کے مقابلے میں گر گئی۔

(جاری ہے)

ٹوکیو مارننگ ٹریڈ میں امریکی ڈالر کی یورو کے مقابلے شرح تبادلہ میں 2سینٹ کمی آئی اور یورو کی ٹریڈینگ 1.111ڈالر اور 117.81جاپانی ین میں ہوئی۔ امریکی ڈالر کی شرح تبادلہ 130.90ین اور 0.7610برطانوی پاوٴنڈ رہی۔

متعلقہ عنوان :