بھارت:سیکورٹی کے نام پر معذور لڑکی سے انسانیت سوز سلوک
،شاباش! معذور مسافروں کیساتھ امتیازی سلوک جاری رکھیں، معذور لڑکی کا طنزیہ ٹویئٹ
جمعرات 4 فروری 2016 15:06
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 فروری۔2016ء) انتہا پسند جنونی بھارت کا ایک اور مکروہ چہرہ سامنے آ گیا ، سیکورٹی کے نام پر معذور لڑکی کی جینز اتروا کر سکیننگ پر مجبور کیا۔
(جاری ہے)
ممبئی کے شیوا جی ائیر پورٹ پر سیکورٹی اہلکاروں نے ”حفاظت“ کے نام پر انتارا تیلنگ نامی معذور لڑکی کی جین اتروا کر سکیننگ پر مجبور کیا ، واقعے کے بعد انتارا نے اپنے ”ٹوئٹر“ اکاوٴنٹ پر طنزیہ پیغام میں کہا ہے کہ "شاباش! معذور مسافروں کیساتھ امتیازی سلوک جاری رکھیں"۔
دوسری جانب معذور خاتون پروفیسر انیتا گھئی کو ایئر انڈیا کی جانب سے ویل چیئر نہیں دی گئی جس پر انہیں خود کو زمین پر گھسیٹتے ہوئے ایئر پورٹ کوچ تک جانا پڑا ، خاتون نے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے انتظامیہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے جبکہ ”سینٹرل انڈین سیکیورٹی فورس“ کا کہنا ہے کہ ہم کسی کو جوابدہ نہیں ہیں ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.