حکومت پاکستان کے نادر کے ان لائن شاختی کارڈ اور آورسیز کارڈ کے سروس کے اجراء کے شاندار فیصلہ کے بعد دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل میں بڑی حد تک کمی واقع ہوئی

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 4 فروری 2016 13:51

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 فروری۔2016ء) حکومت پاکستان کے نادر کے ان لائن شاختی کارڈ اور آورسیز کارڈ کے سروس کے اجراء کے شاندار فیصلہ کے بعد دنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل میں بڑی حد تک کمی واقع ہوئی ہیں ۔

(جاری ہے)

اب برطانیہ سمیت دیگر ممالک میں مقیم پاکستانی پاکستانی ایمبیسی قونسلٹ جانے اور دن بھر لمبی قطاروں میں رہنے کے بجائے گھر بیٹھ کر آرام سے ان لائن اپنے کارڈ کے لیے اپیلایئ کرکے گھر میں ہی اپنا نادر کارڈ وصول کرلتے ہے بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانی کمیونٹی نے حکومت کے اس فیصلے کو سراتے ہو مطالبہ کیا ہے کہ پاسپورٹ کے بھی ان لائن سولتات کا آغاز کیا جائے تاکہ لوگوں کے مشکلات کم ہوسکے۔

متعلقہ عنوان :