’اُس نے مجھ سے بیڈ پر زور آزمائی کی ، میں نے اُسے پیچھے دھکیل دیا‘ بھارتی ماڈل نے بلڈر پر زیادتی کا الزام لگا دیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 4 فروری 2016 13:42
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04 فروری 2016ء) : ایک بھارتی ماڈل نے الزام عائد کیا ہے کہ بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک بلڈر جو کہ ایک پروڈیوسر بھی ہے ، نے مجھے ایک فائیر سٹار ہوٹل میں بُلا کر زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔
(جاری ہے)
ماڈل کا کہنا ہے کہ سُریش مہتا نامی ایک شخص نے مجھے فلم میں ایک نمایاں کردار دینے کا وعدہ کیا تھا اور فائیو سٹار ہوٹل میں بُلایا لیکن جب میں وہاں پہنچی تو اُس نے مجھ سے بیڈ پر زور آزمائی کی ، میں نے پوری طاقت کے ساتھ اُسے خود سے پیچھے دھکیلا، ماڈل نے مزید بتایا کہ سُریش مہتا نے مجھے شراب پلانے کی کوشش بھی کی اور کہا کہ اسے پیو تمہیں اچھا محسوس ہو گا۔
ماڈل کا کہنا ہے کہ میں کسی طرح وہاں سے بھاگ نکلنے میں کامیاب ہو گئی لیکن سُریش مہتا نے اس حرکت کے لیے مجھے سنگین نتائج کی دھمکی بھی دی۔ پولیس نے سانٹا کوز تھانے میں مبینہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تلاش کا آغاز کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.