پی آئی اے آپر یشن بند ہو نے سے ریلو ے اسٹیشن ،جنرل بس سٹینڈ،کو چز سٹینڈ، اور سٹی ٹرمینل پر مسا فروں کا رش بڑھ گیا

جمعرات 4 فروری 2016 13:21

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔04 فروری۔2016ء) پی آئی اے فلا ئٹ آپر یشن بند ہو نے کی وجہ سے ریلو ے اسٹیشن ،جنرل بس سٹینڈ،کو چز سٹینڈ، اور سٹی ٹرمینل پر مسا فروں کا رش ضرورت سے زیا د ہ بڑھ گیاسکیورٹی کے انتظا ما ت انتہا ئی نا قص دہشت گر سکیورٹی کے ناقص انتظا مات کا فا ئدہ اٹھا سکتے ہیں تفصیلات کے مطا بق پی آئی اے کا فلائٹ آپر یشن بند ہو کی وجہ سیریلو ے اسٹیشن ،جنرل بس سٹینڈ،کو چز سٹینڈ، اور سٹی ٹرمینل پر مسا فروں کا رش ضرورت سے زیا دہ بڑھ گیااے کو چز کے اڈوں پر مسا فروں کی لمبی لمبی قطا ریں سکیورٹی رسک بن گئی سکیورٹی کے انتظا مات ناقص ہو نے کی وجہ سے دہشت گرد اپنے مذموم مقا صد میں کا میا ب ہو سکتے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :