راولپنڈی : اے پی ایس کے 146 طلبا سپر لیگ میچز دیکھنے دبئی جا رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 4 فروری 2016 12:24

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 04 فروری 2016ء) :آئی ایس پی آر کے مطابق اے پی ایس کے 146 طلبا پاکستان سپر لیگ میچز دیکھنے دبئی جا رہے ہیں۔ آئی ایس پی آر نے بتایا کہ اے پی ایس کے طلبا خوصوی چارٹرڈ طیارے کے ذریعے دبئی جا رہے ہیں ، طلبا 8 فروری کو وطن واپس پہنچیں گے۔