چین آئندہ پانچ سال میں اپنے عالمی نیویگیشن نظام کو بہتر کرنے کے لئے 40سٹیلائٹ خلاء میں بھیجے گا
بدھ 3 فروری 2016 22:46
بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء/شنہوا) چین آئندہ پانچ سال میں اپنے عالمی نیویگیشن نظام کو بہتر کرنے کے لئے 40بیدو نیویگیشن خلاء میں بھیجے گا ۔
(جاری ہے)
بیدو نیویگیشن سٹیلائٹ سسٹم کے ترجمان ران چینگ چی کی جانب سے بدھ کو جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا کہ بیدونیویگیشن سروس کے لئے مدار میں 2018کے اختتام تک مزید 18سٹیلائٹ بھی خلاء میں بھیجے جائیں گے ۔
بیدونیویگیشن سٹلائٹ سسٹم کے نتائج چین کے اندر پانچ میٹر کی دوری تک پہنچ گئے ہیں جس میں جدید ٹیکنالوجی نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔اس سے قبل جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق چین نے 2020کے اختتام 35سٹیلائٹ کے ساتھ مکمل بیدو نظام لانج کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔جسکی مدد سے اس کے عالمی نیویگیشن کے نظام میں بہتری ممکن ہو گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.