پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ،ڈی جی رینجرز نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی
واقعہ کی شفاف تحقیقات کرواکے انصاف کے تقاضے پورے کئے جائینگے،میجر جنرل بلال اکبر
بدھ 3 فروری 2016 22:40
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء ) کراچی میں پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات کیلئے ڈی جی رینجرز سندھ نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس واقعہ کا الزام رینجرز پر بھی لگایا جا رہا تھا اور اس بارے میں مختلف حلقوں میں چہ میگوئیاں کی جا رہی تھیں۔
(جاری ہے)
اب اس سلسلے میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا ہے۔
اس کمیٹی کی سربراہی رینجرز کا بریگیڈئر لیول کا افسرکرے گا۔یہ کمیٹی اس واقعہ کے تمام پہلووں کا جائزہ لے گی اور اپنی رپورٹ پیش کرے گی۔اس بارے میں ڈی جی رینجرز کاکہنا ہے کہ اس واقعہ کی شفاف تحقیقات کرواکے انصاف کے تقاضے پورے کئے جائینگے۔واضح رہے کہ کراچی ائیرپورٹ پر کل احتجاج کے دوران تین ملازمین جاں بحق ہو گئے تھے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
-
پرویزالٰہی ، محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف مبینہ کرپشن ،کک بیکس وصول کرنے کے ریفرنس کی سماعت 15مئی تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.