حکمرانوں نے نوجوانوں کو نظر انداز کر رکھاہے، جماعت اسلامی کی خوشحال اور اسلامی پاکستان کی تحریک کامیاب ہوگی تو نوجوانوں کو وی وی آئی پی حیثیت دیں گے
جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر مشتاق احمد خان کا ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے بعد تقریب سے خطاب
بدھ 3 فروری 2016 22:38
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء ) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے نوجوانوں کو نظر انداز کر رکھاہے جماعت اسلامی کی خوشحال پاکستان اسلامی پاکستان کی تحریک کامیاب ہوگی تو نوجوانوں کو وی وی آئی پی حیثیت دیں گے ۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے چمکنی پشاورمیں یوتھ فیسٹیول2016ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہو کیا۔
اس موقع پر صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید اور جماعت اسلامی یوتھ ونگ پشاور کے صدر حافظ حمید اﷲ اور ڈسٹرکٹ کونسل پشاور میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر خالدوقاص ، یوتھ جنر ل سیکرٹری صدیق الرحمان پراچہ ،فاروق خلیل نے بھی خطاب کیا۔ مشتاق احمد خان نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں نے مزدوروں اور نوجوانوں کو یکسر نظرانداز کیا ہے جس کی وجہ سے جرائم کی شرح مسلسل بڑھ رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ہفتہ وار مہنگائی میں معمولی کمی، 4 اشیائے ضروریہ مہنگی، 18 سستی ہوئیں
-
لاہورہائیکورٹ،عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم
-
خواجہ سلمان رفیق کا گنگارام ہسپتال کا دورہ، مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں جاری ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لیا
-
پتنگ بازی کی روک تھام کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے مانیٹرنگ شروع
-
لاہور میں بچے کو زنجیر سے باندھ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل، ملزمان گرفتار
-
پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا’’محمد نواز شریف کسان کارڈ‘‘ ،وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے منظوری دیدی
-
پی آئی اے کی فضائی میزبان ٹورنٹو ائیرپورٹ پرزیرحراست
-
ریاست کی رٹ چیلنج کرنے والے سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.