چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے مختلف اضلاع کے24ججز کے تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

بدھ 3 فروری 2016 22:37

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء ) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا نے مختلف اضلاع کے24ججز کے تقرریوں اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں رجسٹرار پشاور ہائی کورٹ کے دفتر سے جاری کئے گئے اعلامیہ کے مطابق فاضل چیف جسٹس کی سربراہی میں قائم ججز کے پینل نے احکامات جاری کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج انورعلی خان کووفاقی ریپاٹریشن سوات سے تبدیل کرکے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ؍ضلع قاضی،ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج محمدطارق کوسوات سے ایڈیشنل رجسٹرارایڈمن پشاورہائی کورٹ،ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ؍ایڈیشنل رجسٹرارایڈمن اظہرخان کوپشاورہائی کورٹ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج پشاورہائی کورٹ ،ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ؍انچارج این جے پی آئی سی اختیارخان کوپشاورہائی کورٹ سے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ؍ضلع قاضی ملاکنڈ،ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ؍ایڈیشنل رجسٹرارسہیل شیرازنورکوپشاورہائی کورٹ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ؍ضلع قاضی لوئردیر،ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ؍ضلع قاضی محمدزبیرکولوئردیرلیگل ڈرافٹسمین پشاورہائی کورٹ،ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ؍لیگل ڈرافٹسمین انعام اﷲ وزیرکوپشاورہائی کورٹ سے انچارج این جے پی آئی سی پشاورہائی کورٹ ،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کاشف ندیم کوڈی آئی خان سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج مردان،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج آصف رشیدکوصوابی سے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ایبٹ آباد،ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن حاجرہ رحیم کوایبٹ آبادسے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈسیشن صوابی،سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ مردان صنم تاج کوسول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ ڈی آئی خان،سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ کرن شوکت کوڈی آئی خان سے سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ مردان،سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ قیصرشہزاد کوکلاچی ڈی آئی خان سے سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ تنگی چارسدہ،سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ مظہرحسین کوتنگی چارسدہ سے سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ کلاچی ڈی آئی خان ،سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ تانیہ ہاشمی کوڈی آئی خان سے سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ مردان،سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ فرخانہ تبسم کومردان سے سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ ڈی آئی خان،سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ اظہرعلی کوٹانک سے سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ مردان،سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ رحمت اﷲ کوپشاورسے سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ ٹانک،سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ ثاقب خان کومردان سے سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ ڈی آئی خان،سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ خالدانورکوڈی آئی خان سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ ہری پور،سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ اعجازرحمن قاضی کوہری پورسے سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ پشاور،سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ اعجازرحمن کوصوابی سے سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ ایبٹ آباد،سول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ طلامحمدکوایبٹ آبادسول جج کم جوڈیشل مجسٹریٹ صوابی اورپرائیویٹ سیکرٹری سعیدالرحمن کوڈی آئی خان بنچ سے ایڈیشنل رجسٹرار پشاورہائی کورٹ تعینات کرنے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :