فلسطین عالم اسلام کا قلب ،کشمیر عالم اسلام کی شہ رگ حیات ہیے، فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان
مقبوضہ فلسطین و مقبوضہ کشمیر پر غاصب صیہونی ریاست اسرائیل اور بھارت کا تسلط عالمی اداروں کی بے حسی ،ناقص کارکردگی کا نتیجہ ہے، یوم یکجہتی کشمیر کی مناسب سے مختلف جماعتوں کے رہنماؤں کا مشترکہ بیان
بدھ 3 فروری 2016 21:00
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء) فلسطین عالم اسلام کا قلب اور کشمیر عالم اسلام کی شہہ رگ حیات ہیے، مقبوضہ فلسطین و مقبوضہ کشمیر پر غاصب صیہونی ریاست اسرائیل اور بھارت کا تسلط عالمی اداروں کی بے حسی اور ناقص کارکردگی کا نتیجہ ہے ۔ان خیالات کا اظہار فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی رہنماؤں سابق رکن قومی اسمبلی و نائب امیر جماعت اسلامی کراچی مظفر احمد ہاشمی، سربراہ جعفریہ الائنس پاکستان سینیٹر علامہ عباس کمیلی، جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی رہنما علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی لیگل ایڈ کمیٹی کے صدر محفوظ یار خان ایڈووکیٹ، مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنما مولانا باقر زیدی، پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما ازہر علی ہمدانی،پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ، مسلم لیگ نواز خواتین سندھ کی صدر زاہدہ بھنڈاورفلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری صابر ابو مریم نے یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے جاری اپنے ایک مشترکہ بیان میں کیا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.