ڈائریکٹر آپریشنز فوڈ اتھارٹی عائشہ ممتاز کاپنجاب اسمبلی کے ایوان میں بھی چرچہ
بدھ 3 فروری 2016 19:17
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں فوڈ اتھارٹی سے متعلق ترمیمی مسودہ قانون کی منظوری کے موقع پر ڈائریکٹر آپریشنز عائشہ ممتاز کا بھی ذکر ہوا ۔
(جاری ہے)
تحریک انصاف کے ملک تیمور نے کہا کہ عائشہ ممتاز جب ڈھابوں ،ریڑھیوں اور چھابڑی والوں پر چھاپے مار رہی تھیں تو بڑی اچھی تھیں لیکن جب انہوں نے سیاسی شخصیات سے وابستگی رکھنے والوں کے بڑے بڑے ہوٹلوں پر چھاپے مارے اور ان کا گند پکڑا تو انہیں تاریکیوں اور اندھیروں میں دھکیل دیا گیا ۔
صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اﷲ خان نے کہا کہ ہائیکورٹ نے انہیں سوشل میڈیا پر تصویر اپ لوڈ کرنے سے روکا ہے کیونکہ عدالت کا کہنا تھا کہ اس کے اچھے اثرات مرتب نہیں ہو رہے ۔انہیں اندھیروں میں نہیں دھکیلا گیا بلکہ وہ اب بھی ڈائریکٹر آپریشنز فوڈ اتھارٹی پنجاب کے عہدے پرکام کر رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.