جنیوا مْذاکرات میں امید کی کرن روشن ہوئی،یواے ای
فریقین شام کے بحران کے حل تک کوششیں جاری رکھیں،اماراتی وزیرخارجہ کی روسی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس
بدھ 3 فروری 2016 18:05
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔03 فروری۔2016ء)متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ عبداﷲ بن زاید نے کہا ہے کہ جنیوا میں شام کے بحران کے حل کے سلسلے میں ہونے والے مذاکرات میں پیش رفت کے لیے امید کی کرن روشن ہوئی ہے۔ مگر بات چیت کو منطقی انجام تک جاری رکھنے کے لیے فریقین کو تنازع کے حل کی مساعی جاری رکھنا ہوں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے روسی ہم منصب سیرگئی لافروف کے ہمراہ ابو ظہبی میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے الشیخ عبداﷲ بن زاید کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ شام کے متحارب فریقین کے درمیان مصالحت کی کوششوں کو آگے بڑھانے میں ان کی مدد کرے اور ایک عام شامی شہری کے مسائل کو سامنے رکھتے ہوئے شام کا مسئلہ حل کرانے کے لیے موثر کردار ادا کرے۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.