ٹیکس کی بنیاد کو وسعت دینے کیلئے حکومت سنگل ڈیجٹ سیلز ٹیکس کے نفاذ پر توجہ دے ‘ماہرین
بدھ 3 فروری 2016 17:53
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ایسوسی ایشن آف چارٹڈ سرٹیفائیڈ اکاؤنٹینٹس (اے سی سی اے) کے تعاون سے ایک سمینار کا انعقاد کیا جس کا موضوع تھاــ" سروسز پر سیلز ٹیکس اور بین الاصوبائی ہم آہنگی"۔ تاجر برادری اور ٹیکس پروفیشنلز کی ایک بڑی تعداد سمینار میں موجود تھی۔
ماہرین نے کہا کہ آٹھارویں آئینی ترمیم کے بعد بلوچستان کے علاوہ تین صوبوں نے اپنے اپنے محکمہ ٹیکس قائم کر لئے ہیں تاہم وفاقی و صوبائی ٹیکس محکموں کی طرف سے بعض سروسز پر ڈبل ٹیکس عائد ہونے کی وجہ سے ٹیکس دہندگان کی مشکلات میں اضافہ ہو رہا ہے لہذا حکومت ان معاملات کو مزید سہل بنانے پر توجہ دے۔ انہوں نے کہ وفاقی اور صوبائی ٹیکس محکموں کے مابین ٹیکس معاملات میں مکمل ہم آہنگی بہت ضروری ہے کیونکہ اس کے بغیر ٹیکس دہندگان کیلئے مزید مسائل پیدا ہوں گے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.