عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل تیمرگرہ کی کابینہ تشکیل دیدی گئی
بدھ 3 فروری 2016 17:02
لوئیر دیر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل تیمرگرہ کی کابینہ تشکیل دیدی گئی۔شیخ الحدیث مولنا فضل اللہ سرپرست اعلی مقرر کردئیے گئے۔عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل تیمرگرہ کے امیر مولانا شیر عالم اور ناظم اعلی مولانا فضل حسین کا جامعہ انوار العلوم تالاش میں فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل تیمرگرہ کا اجلاس مدرسہ انوار العلوم تالاش میں ہوا۔
اجلاس کی صدارت عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل تیمرگرہ کے امیر مولانا شیر عالم نے کی۔باہمی مشاورت کے بعد عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل تیمرگرہ کی کابینہ تشکیل دیدی گئی۔عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت تحصیل تیمرگرہ کے لئے مولانا شیر عالم امیر،مولانا معراج الرحیم نائب امیر اول،مفتی محمد رحیم نائب امیر دوم،مولانا فضل خالق نائب امیر سوئم نامزد کردئے گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
-
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
-
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.