نئی دہلی : بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے قافلے پر گملا پھینکنے والی خاتون زیر حراست ۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 3 فروری 2016 14:54

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 فروری 2016ء): بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے قافلے پر گملہ پھینکنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا نے بتایا کہ مذکورہ خاتون بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات کرنا چاہتی تھی ، لیکن ملاقات نہ کرنے دئے جانے پر غصے میں خاتون نے ایک گملا نریندر مودی کے قافلے پر پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا نے بتایا کہ خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔