امریکا کی شمالی وسطی ریاستوں میں شدید برف باری ،نظام زندگی بری طرح متاثر

بدھ 3 فروری 2016 13:16

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔03 فروری۔2016ء ) امریکا کی شمالی وسطی ریاستوں میں شدید برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست مشی گن میں ہر شے برف سے ڈھک گئی ہے۔

(جاری ہے)

شدید برف باری سینظام زندگی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ریاست منی سوٹا میں حد نگاہ متاثر ہونے سے سیکڑوں ٹریفک حادثات کی اطلاعات ملی ہیں۔

متعلقہ عنوان :