پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پی آئی اے کے حصص کی قیمت میں اضافہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 3 فروری 2016 13:07

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 03 فروری 2016ء) : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پی آئی اے کے حصص کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے شئیر ز کی قیمت میں تین فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔

(جاری ہے)

اب تک پی آئی اے کے پچیس لاکھ شئیرز کا کاروبار ہو چکا ہے ۔ اسٹاک ایکسچینج کے تجزیہ کاروں کے مطابق سرمایہ کار پی آئی اے کی نجکاری سے پُر اُمید ہیں۔