ساؤتھ ایشین گیمز:قومی ہاکی ٹیم کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
بدھ 3 فروری 2016 12:43
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء) ساؤتھ ایشین گیمزکے لیے قومی ہاکی ٹیم کی تیاریاں آخری مراحل میں پہنچ گئیں، کھلاڑی پرعزم ہیں کہ بھارت میں اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔
(جاری ہے)
ہاکی کلب آف پاکستان اسٹیڈیم کراچی میں جاری تربیتی کیمپ میں کھلاڑی کوچ محمد ثقلین اور ریحان بٹ کی زیر نگرانی صبح و شام پریکٹس کررہے ہیں۔ کوچ کا کہنا ہے کہ ٹیم متوازن ہے۔ جوخامیاں سامنے آئی ہیں اسے دورکرنے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔کھلاڑی کہتے ہیں کہ ہر شعبے میں محنت کی اچھے نتائج دینے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ ساؤتھ ایشین گیمز چھ فروری سے گوہاٹی میں کھیلے جائیں گے جس میں شرکت کے لیے قومی ٹیم چار فروری کو شہر قائد سے روانہ ہوگی۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
-
بابر اعظم نے ٹیم بانڈنگ کے حوالے سے غلط تاثر کو مسترد کردیا
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم کے معاملے پر خود سے منسوب سخت بیان کی تردید کردی
-
گیل مونفلس میڈرڈ اوپن ٹینس مینز سنگلز کےابتدائی رائونڈ میں ہار کر باہر ہوگئے
-
چوتھے ٹی ٹونٹی میں رنز کے انبار لگنے کا امکان
-
کیا محمد رضوان آئرلینڈ جائیں گے؟ بابر اعظم نے بتا دیا
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
دوپاکستانی بھائی قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے ناک آٹ مرحلے میں پہنچ گئے
-
اعظم خان اور محمد رضوان کے بعد ایک اور پاکستانی کھلاڑی زخمی ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.