بھارت: سمندر میں ڈوبنے والے 13 طلبہ کی لاشیں نکال لی گئیں
ایک طالب علم ابھی تک لاپتہ ہے
بدھ 3 فروری 2016 11:42
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔03 فروری۔2016ء) بھارتی ریاست مہارشٹر میں بھارتی کوسٹ گارڈ نے سمندر میں ڈوب جانے والے تیرہ طالب علموں کی لاشیں نکال لی ہیں۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز ایک مقامی کالج کی جانب سے 112 بارہ طالبعلم سمندر پر پکنک کی غرض سے گئے۔ جہاں طاقت ور لہر کی وجہ سے کئی طالبعلم سمندر میں گر گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے بر وقت کارروائی کرتے ہوئے کئی افراد کو بچا لیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ ڈوب جانے والے چودہ میں سے تیرہ طالب علموں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ ایک کی تلاش جاری ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.