Live Updates

پاک چین تعلقات مثالی اور وقت گزرنے کے ساتھ مضبوط ہو رہے ہیں ،ساہیوال کول پراجیکٹ پر 50فیصد کام چھ ماہ میں مکمل کر لیا جو ایک اہم پیش رفت ہے ، چین اگر پاکستان کی مدد نہ کرتا تو توانائی بحران پر قابو پاناممکن نہیں تھا، پاک چین اقتصادی راہدای منصوبہ خطے میں معیشت کے فروغ کے لئے سنگ میل ثابت ہو گا،وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا چین کے نئے سال کی تقریب کے سلسلے میں استقبالیہ سے خطاب

بدھ 3 فروری 2016 00:20

لاہور /بیجنگ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 2فروری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات مثالی ہیں وقت گزرنے کے ساتھ مضبوط ہو رہے ہیں ۔ وہ منگل کو چین کے نئے سال کی تقریب کے سلسلے میں استقبالیہ سے خطاب کر رہے تھے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ پاک چین تعلقات مثالی ہیں وقت گزرنے کے ساتھ مضبوط تر ہو رہے ہیں ۔ ساہیوال کول پراجیکٹ پر 50فیصد کام چھ ماہ میں مکمل کر لیا جو ایک اہم پیش رفت ہے ۔ انہوں نے کہا کہ چین اگر توانائی بحران میں پاکستان کی مدد نہ کرتا تو قابو پاناممکن نہیں تھا ۔ پاک چین اقتصادی راہدای منصوبہ خطے میں معیشت کے فروغ کے لئے سنگ میل ثابت ہو گا ۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات