پی آئی اے کے ملازمین کے احتجاجی مظاہرے میں فائرنگ کے واقعے کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 3 ہو گئی

muhammad ali محمد علی منگل 2 فروری 2016 22:21

پی آئی اے کے ملازمین کے احتجاجی مظاہرے میں فائرنگ کے واقعے کے باعث جاں ..
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 02 فروری 2016ء) پی آئی اے کے ملازمین کے احتجاجی مظاہرے میں فائرنگ کے واقعے کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق آج کراچی میں قومی ائیر لائن پی آئی اے کے ملازمین کے احتجاجی مظاہرے میں فائرنگ کے واقعے کے باعث جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 3 ہو گئی ہے۔ پی آئی اے کے ملازم زبیر احمد کراچی کے نجی ہسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار بیٹھے ہیں۔

متعلقہ عنوان :