کراچی ایئرپورٹ واقعے کے ذمہ دار وہی ہیں جنہوں نے ملازمین کواحتجاج پرمجبورکیا،عوام کو حقیقت سے آگاہ کرنا اور حکمرانوں کی اصلاح کرنا سب سے مشکل کام ہے
اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کی پریس کانفرنس
منگل 2 فروری 2016 22:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔02 فروری۔2016ء) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ پی آئی اے ملازمین کی جانیں لینے کے بجائے مسئلے کو بات چیت کے ذریعے حل کیا جانا چاہئیے تھا،لیکن آج کے واقعے کے ذمہ دار وہی لوگ ہیں جنہوں نے ملازمین کو احتجاج پر مجبور کیا،وہ منگل کو ملیر پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے، مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ بات چیت کے ذریعے حل کیا جاسکتا تھا لیکن حکومت کی جانب سے ایسا نہیں کیا گیا، آج کئی افراد کو زخمی کرنے کے ساتھ 2 لوگوں کی جان بھی لے لی گئی، سرکاری اداروں کی نجکاری مسئلے کا حل نہیں، اس وقت ملک بھی مشکل اورنازک حالات سے گزر رہا ہے توکیا ملک کو بھی بیچ دیا جائے۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.