چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف منگل کو خصوصی طیارے میں کوئٹہ پہنچے

منگل 2 فروری 2016 22:08

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔02 فروری۔2016ء ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف منگل کو خصوصی طیارے میں کوئٹہ پہنچے ۔ کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل ریاض قمر اور دیگر فوجی و اعلیٰ حکام نے انکا استقبال کیا ۔