ا پوزیشن نے 34 ارکان کے دستخطوں سے سینیٹ اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کرادی
ایم کیو ایم‘ مسلم لیگ (ق) ‘ پیپلزپارٹی اور آزاد ارکان کے دستخط موجود ہیں سینیٹ اجلاس اگلے ہفتہ بلائے جانے کا امکان
منگل 2 فروری 2016 20:25
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 فروری۔2016ء) اپوزیشن نے 34 ارکان کے دستخطوں سے سینیٹ اجلاس بلانے کی ریکوزیشن جمع کرادی ہے سینیٹ اجلاس بلانے کیلئے ایم کیو ایم‘ مسلم لیگ (ق) ‘ پیپلزپارٹی اور آزاد ارکان نے دستخط کئے ہیں۔ آئندہ سینیٹ اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری اور لازمی سروس ایکٹ کے نفاذ پر بحث کی جائے۔ پیٹرولیم مصنوعات میں قیمتوں میں غیر مناسب کمی پر بھی بحث کرانے کی تجویز دی گئی ہے اور ایل این جی کا معاملہ بھی ایوان بالا میں اٹھایا جاےء گا۔
سینیٹ اجلاس بلانے کی ریکزویشن میں اپوزیشن لیدر چوہدری اعتزاز احسن‘ سینیٹر فرحت الله بابر‘ فاروق حامد نائیک‘ روزی خان کاکڑ‘ تاج حیدر‘ خالدہ پروین‘ روبینہ خالد‘ سسی پلیجو ‘ سحر کامران‘ ہری رام‘ نسیمہ احسن‘ شبلی فراز‘ مشاہد حسین سید‘ کامل علی آغا‘ سعید الحسن ‘ مندو خیل ‘ روبینہ عرفان‘ طاہرمشہدی‘ سعید غنی‘ احمد حسن‘ جی چند‘ حاجی سیف الله ‘ اسلام الدین شیخ‘ کریم احمد خواجہ‘ فائزہ خان‘ میر محمد یوسف بادینی‘ محدم یوسف‘ مختار احمد‘ نواب زادہ سیف الله مگسی ‘ ارمان سیف الله ‘ عبدالرحمن ملک ‘ سلیم مانڈوی والا‘ سردار فتح محمد‘ شہر بانو اور ظہیر الدین بابر نے اپنے دستخطوں سے ریکوزیشن جمع کرادی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.